منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اداکار و ماڈل فواد خان بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکار و ماڈل فواد خان بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے انہوں نے اپنی اہلیہ صدف فواد کی خواہش پر یہ قدم اٹھایا۔ اس سے قبل ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر کے طور پر صلاحیتوں کے جوہر دکھارہی ہیں ، ان کے تیارکردہ ملبوسات کو سلک کا نام دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں فواد خان کی اہلیہ صدف فواد کے تیار کردہ برائیڈل ملبوسات کی نمائش کی گئی جس میں درپردہ فواد خان کی فنکارانہ صلاحیتوں کو بھی استعمال کیا گیا۔ تعارفی تقریب میں فواد خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

تقریب میں ثروت گیلانی، گوہر رشید، ڑالے سرحدی، منشا پاشا، فہد مرزا، مومل شیخ، فیشن ڈیزائنرز ہما عدنان و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر اداکار و ماڈل فواد خان کا کہنا تھا کہ ٹی وی ڈراموں میں کردار نگاری کے مختلف شیڈز پیش کرکے شہرت حاصل کی، اب فیشن انڈ سٹری میں جدید انداز اور اسلوب کو پیش کر کے ملبوسات متعارف کروارہے ہیں۔فیشن ڈیزائنر صدف فواد کا کہنا تھا اس بار برائیڈل ڈریسز پرخاص توجہ دی ہے ،فواد کی ا پنی مصروفیات ان کو فیشن کی دنیا سے دور رکھتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…