بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف گلوکار 43 برس کی عمر میں چل بسے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 12  جنوری‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور میوزک شو انڈین آئیڈل کے سیزن 3 کے فاتح گلوکار و اداکار پراشانت تمانگ انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار و اداکار پراشانت کا انتقال نئی دہلی میں رہائش گاہ پر ہوا، ان کی عمر43 برس تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ان کی مو ت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔پراشانت نے 2007 میں انڈین آئیڈل سیزن 3 جیت کر ملک گیر شہرت حاصل کی تھی۔ اس کامیابی کے بعد انہوں نے بیرونِ ملک بھی متعدد پرفارمنسز کیں۔بعد ازاں انہوں نے 2010 میں نیپالی فلم گورکھا پلٹن سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور پھر نشانی، پردیسی جیسی فلموں میں اداکاری کی۔

پھر وہ بھارت کی مشہور ویب سیریز پاتال لوک سیزن 2 میں بھی اہم کردار میں جلوہ گر ہوئے۔پراشانت کی اچانک موت کی خبر سامنے آنے کے بعد بھارتی شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…