جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں, ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 17  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار سیف علی خان نے اپنی 46 ویں سالگرہ اپنی اہلیہ اور خاندان کے لوگوں کے ساتھ منائی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار نے اپنا جنم دن اپنی اہلیہ اور خاندان کے افراد کے ساتھ منایا ، سیف علی خان کی سالگرہ کے موقع پر منعقد نجی تقریب میں ان کی والدہ شرمیلا ٹیگور ، ان کے بیٹے ابراہیم خان‘ ان کی اہلیہ کرینہ کپور کی بہن کرشمہ کپور ، ان کی بہن سوہا علی خان اور بہنوئی کونال کھیمو نے شرکت کی۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان 16 اگست 1970 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور فلمی کیریئر کا آغاز 1992 میں فلم ’پرم پرا‘ سے کیا، ابتدا میں فلاپ پر فلاپ فلمیں دینے والے سیف علی خان کو بالآخر 2001 میں کامیابی ملی جب فرحان اختر کی فلم ’دل چاہتا ہے‘ سپر ہٹ ہوئی جس نے نواب پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کے صاحبزادے سیف کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…