عاطف اسلم نے انڈ یا میں کنسرٹ سے انکار، پرستاروں کو بھی اہم پیغام دیدیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بقیہ جات کی عدم ادائیگی پر ہندوستانی شہر گرگاؤں میں کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کو 27 اگست کو گرگاؤں میں ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم انہوں نے اس سے انکارکردیا ہے۔عاطف اسلم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان کے… Continue 23reading عاطف اسلم نے انڈ یا میں کنسرٹ سے انکار، پرستاروں کو بھی اہم پیغام دیدیا