بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ سپر سٹار نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی۔۔نام جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

datetime 26  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شروف ہدایتکار جمشید جان محمد کی نئی آنے والی فلم ’’جوانی لے ڈوبی‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گے جو ان کا کسی بھی پاکستانی فلم میں پہلا کام ہوگا۔فلم ’’سوال سات سو کروڑ ڈالرکا‘‘ کی کامیابی کے بعد فلم کے ہدایتکار جمشید جان محمد نہایت پر امید ہیں اور اپنی دوسری فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ممبئی میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے جیکی شروف سمیت متعدد اداکاروں سے فلم میں کام کے لیے رابطہ کیا ہے۔
ہدایتکار جمشید جان محمد کی پیش کش پر بالی ووڈ اداکار جیکی شروف نے فلم ’’جوانی لے ڈوبی‘‘ میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے جس کے بعد وہ پہلی بار کسی پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جب کہ فلم میں غلام محی الدین، علی محی الدین ،احمد بٹ اور نیلم منیر کو بھی کاسٹ کرلیا گیا ہے اور فلم کی شوٹنگ رواں سال دسمبر میں شروع کی جائے گی۔فلم ’’جوانی لے ڈوبی‘‘ میں آئٹم سانگ بھی شامل ہوگا جسے نامور بالی ووڈ اداکارہ پر فلمایا جائے گا جب کہ فلم کی موسیقی بھارتی موسیقار راشد خان ترتیب دیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…