جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سلمان خان کی شادی، مبینہ اہلیہ بھی خاموش نہ رہ سکی، حقیقت واضح کر دی

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) رومانیہ کی ماڈل لولیا وینترکواکثرسلمان خان اوران کے اہل خانہ کے ساتھ دیکھا جاتا ہے جب کہ ان کی منگنی اورشادی کی خبریں اکثرگردش رہتی ہیں جس کے بارے میں سلمان خان نے تو ہمیشہ ہی تردید تاہم اب لولیا نے بھی اس حوالے سے اپنی زبان کھول ہی لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں دبنگ کے نام سے مشہور اداکار سلمان خان کے ساتھ متعدد اداکاروں کو جوڑا جاتا ہے جب کہ اس بار کئی عرصے سے ایک ہی نام ان سے منسلک کیا جارہا ہے جو ہے رومانیہ کی ماڈل لولیا کا تاہم اداکار کی جانب سے تو کبھی ان کی گہری دوستی کا زکر نہیں کیا گیا جب کہ لولیا نے اس بار چپ رہنے کے بجائے سلمان اوراپنے رشتے پربول ہی ڈلا۔
لولیا ونتر کا میگزین میں انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ان کے اورسلمان خان کے درمیان ایسا کچھ خاص نہیں، دونوں محض دوست ہیں، ماڈل سے جب دونوں کی شادی کی مختلف افواہوں کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ ہر چیز کا وقت مقرر ہوتا ہے ، نا وقت سے پہلے کوئی کام ہوسکتا ہے اور نا ہی بعد میں اور باقی ساری باتیں افواہوں سے زیادہ کچھ نہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان اورلولیا ونتر مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں اور فلموں کی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ وہ اکثر سلمان خان کے گھر والوں ہمراہ بھی دیکھی جاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…