جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کا رنبیر کیلئے اپنا کیریئر قربان کرنے کا انکشاف، بالی ووڈ دنگ رہ گیا

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ کئی برسوں تک کترینہ اور رنبیر کی دوستی اورپھر منگنی سے لے کر شادی تک کی خبریں گرم رہیں لیکن ایک وقت ایسا آیا کہ یہ پریمی جوڑا الگ ہوگیا تاہم اب یہ انکشاف سامنے آیاہے کہ کترینہ کیف اپنی محبت کو پانے کے لیے کیرئیر تک قربان کرنے کو تیار تھیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اوررنبیرکپورکی علیحدگی کے بعد متعدد خبریں سامنے آئیں جہاں کبھی ان کی جانب سے اپنا رشتہ ختم ہونے کا برملا اظہاربھی کیا گیا جب کہ کبھی اس بات کونظر انداز بھی کیا گیا تھا اورکبھی دونوں کی طرف سے اپنا رشتہ ختم ہونے پر افسوس کیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اداکارہ رنبیرکی محبت میں اس قدرگرفتارہوچکی تھیں کہ وہ ان کے اپنا کرئیربھی داؤ پرلگانے کے لیے تیارتھیں جہاں انہوں نے اپنے گہرے دوست رنبیرکی خاطر فلمیں بھی سائن کرنا چھوڑدیں تھیں اورجلد ازجلد ان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنا بھی چاہتی تھیں جو جھوٹی اوربے بنیاد افواہوں کے باعث نہ ہوسکا۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ اداکاراپنی نئی آنے والی فلم ‘‘جگا جاسوس’’ کی پروموشن سے قبل ہی اداکارہ کے ساتھ سارے غلط فہمیوں کو دورکرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کی نئی فلم پران کی سابق دوستی کا کوئی اثرنہ ہو۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…