شاہ رخ خان کیلئے پشاوری چپل بنانے والا گرفتار
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے لیے ہرن کی کھال سے خصوصی طور پر چپل تیار کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں نے اداکار کیلئے مسلم لیگ (ن) کے کارکن اور… Continue 23reading شاہ رخ خان کیلئے پشاوری چپل بنانے والا گرفتار







































