جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بی ایم ڈبلیو،لگژزری فارم ہاؤس،معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ پھنس گئی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سٹیج اداکارہ ماہ نور کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے یہ چھان بین اداکارہ ماہ نورکی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر شروع کی ہے ماہ نور کے بارے میں ایف بی آ رکا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ پانچ سالوں سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہی نہیں کروائے. جبکہ ماہ نور 16ہزار کی پرفارمنس کے بھی 5لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ ماہ نور بلوچ نے قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو خریدی اور ایک لگڑری فارم ہاؤس بنایا، لیکن ماہ نور نے یہ سب کیسے بنایا اسکی تفصیلات بھی نہیں بتائی، یہ سب ماہ نور صرف اس لیے چھپایا تا کہ انہیں ٹیکس نہ دینا پڑے



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…