بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

فلم انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے ‘ دبنگ خان کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان ایک ایسی شخصیت کے مالک ہیں جن کے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ ان کی ایکٹنگ اور ڈائیلاگ کئی لوگوں کو ازبر ہیں مگر یہ بات ان کے مداحوں کیلئے حیران کن ہو گی کہ خود دبنگ خان کسی اور فنکار کے ڈائیلاگ اور اداکاری سے متاثر ہیں۔جی ہاں بات ہو رہی ہے بالی وڈ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار نوازالدین کی۔
جنہوں نے اپنی متاثرکن اداکاری سے سلمان خان کا دل جیت لیا ہے جبھی تو وہ ان کے گن گا رہے ہیں۔ ایک تقریب میں سلمان خان نے بتایا کہ انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے۔نہ صرف یہ بلکہ انہوں نے نواز الدین کو فلم انڈسٹری کا سب سے شائستہ اور باصلاحیت اداکار کا خطاب بھی دے ڈالا۔ نوازالدین دبنگ خان کے ساتھ فلم ’’کک اور بجرنگی بھائی جان‘‘ میں کام کر چکے ہیں جبکہ اگلے ماہ ان کی فلم ’’فریکی علی‘‘ پردہ سیمیں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…