منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سیاسی پارٹی میں شمولیت ۔۔۔!!! اداکار فیصل قریشی نے واضح کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں نے کسی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی کسی پارٹی کا حصہ ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پیغام کے ذریعے کیا، اس پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’’میں نے کسی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی کسی جماعت کا حصہ ہوں‘‘۔انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ’’میں ہر اْس جماعت کے ساتھ کھڑا رہوں گا جو پاکستان کی فلاح کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے گی اور ملک کی خدمت کرے گی‘‘۔
یاد رہے کچھ دیر قبل پاک سرزمین کے سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں شوبر سے تعلق رکھنے والے افراد نے جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ اس موقع پر فیصل قریشی بھی شوبز شخصیات کے ہمراہ تھے، اس ملاقات میں تمام افراد نے پاک سرزمین کے رہنماء مصطفی کمال سے ملاقات کی جن میں وہ خود بھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…