حمیرا ارشد اور احمد بٹ کی طلاق ۔بات ابھی ختم نہیں ہوئی،نیا تنازعہ شروع
لاہور( این این آئی)معروف گلوکارہ حمیر اارشد نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کی سابق شوہرسے بازیابی کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی،عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے احمد بٹ کو بچے سمیت آج جمعہ کے روز طلب کر لیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد کی طرف سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ… Continue 23reading حمیرا ارشد اور احمد بٹ کی طلاق ۔بات ابھی ختم نہیں ہوئی،نیا تنازعہ شروع