معروف بھارتی اداکارہ کو حادثہ پیش آگیا ، بری طرح جھلس گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کوحادثہ پیش آگیا ہے جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گئیں ۔ جس کےبعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں آکر اداکارہ بری طرح جھلس گئیں… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کو حادثہ پیش آگیا ، بری طرح جھلس گئیں







































