جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پوری دنیا کو ہنسانے والا معروف کامیڈین ایک خاتون کا خط پڑھ کر رو پڑا خط میں ایسا کیا لکھا تھا ؟جان کر آپ بھی جذبات پر قابو نہیں پا سکیں گے

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کو ہنسانے والےکامیڈین کو ایک خط نے رلا دیا۔ دی کپل شرما شو کے اہم کردار ڈاکٹر مشہور گلاٹی اور رنکی دیوی ادا کرنے والے سنیل کرورو شو کے دوران اس وقت اپنے آپ پر قابو برقرار نہ رکھ سکے جب انہوں نے شو کے دوران ایک مداح کی والدہ کا خط پڑھ کر سنایا۔
تفصیلات کے مطابق مشہور کامیڈی شو ، دی کپل شو کے اہم کردار سنیل گرورو نے اپنے شو کے دوران ایک خط پڑھ کر سنایا جو انہیں ممبئی ائیر پورٹ پر ایک خاتون کی جانب سے پکڑایا گیا۔ خاتون ان کو خط پکڑا کر غائب ہو گئیں ۔ سنیل نے جب شو کے دوران خط پڑھا تو تمام حاظرین کی آنکھیں چھلک اٹھیں۔کئی کرداروں کے ذریعے سب کو ہنسا کے لوٹ پوٹ والا اداکار اپنے مداح کی دکھی ماں کی جانب سے دیا گیا خط پڑھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور زارو قطار روپڑا۔خاتون کی جانب سے خط میں تحریر تھا کہ میرا اکلوتا بیٹا
’’ میرا اکلوتا بیٹا کینسر کے موذی مرض کا شکار تھا جسے ہم نے کھودیا جب کہ بیماری کے اس دور میں، میں اور میرا بیٹا ہر وقت اداس رہتے تھے لیکن اس وقت صرف آپ کا ہی شو تھا جسے دیکھ کرہمارا پورا خاندان ہنستا تھا جس کے لیے آپ کا شکریہ کرتی ہوں کیوں کہ میں اس وقت کو کبھی نہیں بھول سکتی۔‘‘
سنیل نے کے مطابق خاتون انہیں خط پکڑا کر غائب ہوگئیں مگر انہیں امید ہے کہ ان کی دوبارہ جلد ہی ان خاتون سے ملاقات ہو گی۔ جبکہ اس خط کی ایک تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی جاری کی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…