’’معروف اداکار عمران خان بازی لے گئے ‘‘ فلاحی کاموں کیلئے ایسا اقدام کہ جان کر داد دینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے بالی وڈ اداکار عمران خان اور ان کی اہلیہ آونتیکا خان نے اپنے کپڑے عطیہ کر دیئے۔ انہوں نے اپنے کپڑے جانوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم کو عطیہ کئے ہیں۔ یہ کپڑے 10اور 11 ستمبر کو آن… Continue 23reading ’’معروف اداکار عمران خان بازی لے گئے ‘‘ فلاحی کاموں کیلئے ایسا اقدام کہ جان کر داد دینگے