جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’معروف اداکار عمران خان بازی لے گئے ‘‘ فلاحی کاموں کیلئے ایسا اقدام کہ جان کر داد دینگے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے بالی وڈ اداکار عمران خان اور ان کی اہلیہ آونتیکا خان نے اپنے کپڑے عطیہ کر دیئے۔ انہوں نے اپنے کپڑے جانوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم کو عطیہ کئے ہیں۔ یہ کپڑے 10اور 11 ستمبر کو آن لائن نیلام کئے جائیں گے اور ان سے حاصل ہونے والی رقم ’’TIGI فاؤنڈیشن‘‘ کو دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے کپڑوں کی نیلامی سے کروڑوں روپے کی آمدن متوقع ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…