میں نے زندگی میں متعدد بار خودکشی کی کوشش کی اور۔۔۔
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کی سپرہٹ اداکارہ نرگس کو حقیقی زندگی میں بہت درد کا سامنا کرنا پڑا۔ کشور ڈیسائی کی کتاب کے مطابق اداکارہ نے اپنی زندگی سے تنگ آ کر متعدد مرتبہ خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی۔نرگس کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی عظیم اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جس نے… Continue 23reading میں نے زندگی میں متعدد بار خودکشی کی کوشش کی اور۔۔۔