بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’موٹر سائیکل چلانے کا جنون‘‘ گلوکار علی عظمت بائیک پر کس ملک جا رہے ہیں؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی گلوکار علی عظمت کو موٹر بائیک چلانے کا جنون ہے اور اب وہ اپنی موٹر سائیکل پر چین تک کا سفر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ علی عظمت نے فیس بک پر اپنے مداحوں کے لیے ’علی کریزی سینٹرل ایشن ایڈوینچر‘ نامی ایک پیج بھی بنایا ہے جہاں وہ مداحوں کو اپنی ٹرپس کے بارے میں ا?گاہ کرتے رہتے ہیں۔ علی عظمت اپنی ٹیم کے ہمراہ سب سے پہلے اسلام آباد پہنچے گے، جس کے بعد وہ مری، بربان، آزاد کشمیر، مظفر آباد، گڑی خدا بخش، بالا کوٹ، ناران، ہنزہ، پسو، خنجراب کی سرحد اور پھر چین کی سرحد تک پہنچے گے۔علی نے جمعہ کو صبح 5 بجے اپنے سفر کا آغاز کیا جس کی تصاویر انہوں نے فیس بک پر اپنے مداحوں سے شیئر کیں۔ انہوں نے اپنے پانچ روز کا دورہ پلان کیا ہے جس کے علاوہ ابھی تک ان کا کوئی اور منصوبہ سامنے نہیں آیا۔یادرہے کہ علی عظمت نے 2011 میں اپنی موٹر بائیک پر کراچی سے لاہور تک کا سفر طے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے 2013 میں پاکستان کا دورہ بھی کیا اور اس بار وہ ایک طویل سفر کا ارادہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…