پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ فلم کون بنا رہا ہے؟ کس کی سپورٹ ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسکرایوارڈ یافتہ ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم سازی کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے 2 ماہ قبل غیرت کے نام پر اپنے ہی بھائی وسیم کے ہاتھوں قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم بنانا شروع کردی ہے۔ فلم میں شرمین عبید چنائے کے ہمراہ غیرملکی نشریاتی ادارے اورایک بین الاقوامی این جی او بھی فلم کیپراجیکٹ کا حصہ ہیں۔فلم میں قندیل بلوچ کے خاندان کی روایات، مشکلات اورق ندیل کی روایات سے بغاوت اور قتل کے محرکات کو موضوع بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ کو ملتان کے مضافاتی علاقے مظفرگڑھ کے گرین ٹاؤن میں اپنے گھرمیں گلہ گھونٹ کرقتل کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…