پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مردوں کےلئے روناکوئی بری بات نہیں ،بالی ووڈکے معروف اداکارکاحیران کن انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن )بولی وڈ معروف اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں خواتین کے حقوق پر بنائی جانے والی فلم ’پنک‘ میں ایک وکیل کا کردار ادا کیا ہے جسے شائقین کی بھرپور داد موصول ہورہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن سے سوال کیا گیا کہ انہیں کن خواتین نے سب سے زیادہ متاثر کیا جس پر اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے ہمیشہ انہیں کافی متاثر کیا۔امیتابھ بچن نے اس دوران اپنا ایک قصہ شیئر کرتے ہوئے کہا ’بچپن میں، میں اپنے گھر کے پیچھے والے حصے میں کھیلا کرتا تھا، ایک دن کچھ لڑکوں نے مجھے مارا اور میں روتے ہوئے واپس آیا، میری والدہ نے مجھے کہا کہ واپس جاؤ اور ان کو بھی مار کر آءؤ اور میں نے ایسا ہی کیا‘۔امیتابھ نے مزید کہا کہ سماج میں مردوں کیلئے رونا بْرا سمجھا جاتا ہے جبکہ ان کے مطابق اس میں کوئی بْری بات نہیں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…