اس کام کے بعدتو ہنی سنگھ کی شخصیت ہی بدل گئی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف گلوکارہنی سنگھ نے شراب نوشی کی لت اور ڈپریشن کے علاج کے بعد داڑھی رکھ لی ہے جس سے ان کی شخصیت یکسر بدل گئی ہے۔بھارتی ریپرہنی سنگھ اپنے منفرد انداز کے باعث دنیا بھر کے نوجوانوں میں مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے گانوں کو دنیا بھر… Continue 23reading اس کام کے بعدتو ہنی سنگھ کی شخصیت ہی بدل گئی