قندیل بلوچ کاقتل ،مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کے بارے میں نیا انکشاف
ملتان (این این آئی)ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس کا عبوری چالان اعتراضات دور کرنے کے بعد پراسیکیوٹر کو جمع کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں ملتان پولیس نے عبوری چالان اعتراضات دور کرنے کے بعد پراسیکیوٹر کو جمع کروا دیا ہے ،ملتان پراسیکیوٹر کی جانب سے عبوری چالان پر… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل ،مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کے بارے میں نیا انکشاف





































