ملتان(آئی این پی)ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کیس میں دوسری مرتبہ تفتیشی آفیسر تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسپکٹرارشادالحسن کوسی پی او نے کیس کانیاتفتیشی افسرمقررکردیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں چالان مکمل نہ ہونے پرتفتیشی افسرتبدیل کیا گیا۔اس سے قبل بھی ناقص تفتیش پرتفتیشی آفیسر کو تبدیل کیا گیا۔
قندیل بلوچ کاقتل،تفتیش کامعاملہ پراسرارہوگیا،حیرت انگیز انکشاف،ایک اور فیصلہ سنادیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































