سیلفی کا شوق مداح کو مہنگا پڑ گیا ، جان ابراہم کا ایسا کام کہ جان کر آپ کو شدید غصہ آئے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ممبئی میں جان ابراہم کی فلم ’’فورس 2‘‘ کے ٹریلر کی ریلیز کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے بعد جب جان ابراہم جانے لگے تو ان کے مداحوں کی بھیڑ نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔اسی بھیڑمیں شامل ایک مداح نے سیلفی لینے کیلیے ان کا بازو کھینچا، جان ابراہم کومداح کی… Continue 23reading سیلفی کا شوق مداح کو مہنگا پڑ گیا ، جان ابراہم کا ایسا کام کہ جان کر آپ کو شدید غصہ آئے گا







































