اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ممبئی میں جان ابراہم کی فلم ’’فورس 2‘‘ کے ٹریلر کی ریلیز کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے بعد جب جان ابراہم جانے لگے تو ان کے مداحوں کی بھیڑ نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔اسی بھیڑمیں شامل ایک مداح نے سیلفی لینے کیلیے ان کا بازو کھینچا، جان ابراہم کومداح کی اس حرکت پرغصہ آگیا اورانہوں نے اسے تھپڑدے مارا، واقعے کے بعد فوٹو گرافرز جان ابراہم کی جانب متوجہ ہوئے تو وہ فوری طور پر اپنی کار میں بیٹھ کر وہاں سے چلے گئے۔
سیلفی کا شوق مداح کو مہنگا پڑ گیا ، جان ابراہم کا ایسا کام کہ جان کر آپ کو شدید غصہ آئے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































