ایکشن ہارر فلم ’ریزیڈنٹ ایول دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کردیا گیا
نیو یارک (این این آئی) خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کی آخری فلم’ریزیڈنٹ ایول دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘سلسلے کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم… Continue 23reading ایکشن ہارر فلم ’ریزیڈنٹ ایول دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کردیا گیا