جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کامیابی حاصل کرنے کیلئے بڑی محنت درکار ہوتی ہے,سوہائے علی ابڑو

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی) ماڈل واداکارہ سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بڑی محنت درکار ہوتی ہے، فلم ، ٹی وی اور فیشن کے شعبے مختلف ہیں، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے، شب روروز محنت کے بعد ملنے والی کامیابی کو برقرار رکھنا انسان کا سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ شوبز میں کام کرنا جتنا آسان لگتا ہے اتنا قطعی آسان نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے تو فلم ، ٹی وی اور فیشن کے شعبوں کے مزاج کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے ، پھر یہاں ملنے والے کام کی نوعیت کو جاننے کے بعد اگر اس کو محنت سے انجام دیا جائے تو کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے، انہوں نے کہا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرا شمار ایک دن شعبے کے کامیاب فنکاروں میں ہوگا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…