جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں بڑھتی کرپشن کی نشاندہی پر بنائی گئی فلم ’گاندھی گیری‘ کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار اوم پوری پر فلمائے جانیوالی نئی فلم ’گاندھی گیری‘ کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ یار اوئے کے بول پر مبنی یہ گانا انکت تیواری اور سنیدھی چوہان کی آواز میں ریکاڈ کیا گیا ہے، جبکہ اس گانے کی موسیقی شاشی شیوم نے ترتیب دی ہے، ہدایتکارسنجے مشرا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی گاندھی کے بنائے گئے اصولوں پر بنائی گئی ہے جس کا مقصد بھارت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کی نشاندہی کرنا ہے۔فلم رواں ماہ 14اکتوبر کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…