بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر سوزین خان کی ہیلووین پارٹی میں غیر اخلاقی حرکات، پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں مشہور ٹک ٹاکر سوزین خان کی جانب سے منعقد کی گئی ہیلووین پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 51 مرد و خواتین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد ہوئی، جبکہ موقع پر موجود تمام شرکاء کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ تقریب بغیر اجازت نامے کے غیر قانونی طور پر منعقد کی گئی تھی، اور شراب نوشی و غیر اخلاقی سرگرمیوں کی اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق، پارٹی کی میزبان سوزین خان سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ذرائع نے انکشاف کیا کہ تقریب میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی اور پولیس کو شور شرابے اور غیر اخلاقی حرکات کی شکایت موصول ہونے پر فوری کارروائی کرنا پڑی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…