کرس گیل معروف بھارتی اداکارہ کے دیوانے نکلے ،ٹوئیٹرنے رازفاش کردیا
ممبئی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل بھی بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کے دیوانے نکلے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرس گیل اداکارہ کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سرگرمیوں کو فالو کرتے ہیں۔بالی وڈ لائف کے مطابق شردھا کپور نے داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی زندگی… Continue 23reading کرس گیل معروف بھارتی اداکارہ کے دیوانے نکلے ،ٹوئیٹرنے رازفاش کردیا







































