فنکاروں کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے‘ پریانکا چوپڑا دو ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد ہر مرتبہ صرف فنکاروں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فنکاروں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اور آپ دو ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کیلئے فنکاروں کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ملک سے محبت… Continue 23reading فنکاروں کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے‘ پریانکا چوپڑا دو ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد ہر مرتبہ صرف فنکاروں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟







































