جمعرات‬‮ ، 20 جون‬‮ 2024 

لائیو شو میں مارننگ شو ہوسٹ الٹے کپڑے پہن کر آگئی، سب ہنستے رہ گئے، اس کے بعد کیا ہوا ؟؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کی مارننگ شوہوسٹ آمنہ شیخ نے خود ہی انکشاف کیاہے کہ وہ اپنے شوکے دوران کپڑے الٹے پہن کرآئی تھی اورتما م شوبھی مکمل کرلیالیکن معلوم نہیں ہواکہ میں نے اپنے کپڑے الٹے پہن رکھے ہیں ۔آمنہ شیخ نے خود ہی اگلے ر وزبتایاکہ اس نے گزشتہ روزجوکپڑے پہن رکھے تھے وہ جلدبازی میں کپڑے الٹے پہن کرآئی تھی اورجب گھرمیں پہنچی تواسی ٹی وی کے ڈیزائنرنے آمنہ شیخ کوفون کیا۔آمنہ شیخ نے خودہی بتایاکہ جب ڈیزائنرنے اس سے بات کرنے کی کوشش کی تووہ اتناہنس رہاتھاکہ اس سے بات نہیں ہورہی تھی پھرا س نے بتایاکہ آپ (آمنہ شیخ ) نے الٹے کپڑے پہن کرآج کامارننگ شوکیاجس پرمیں شرمندہ ہوگئی ۔آمنہ شیخ نے اپنی غلطی خود ہی شائقین کوبتادی کہ جلد بازی میں کام غلط بھی ہوجاتے ہیں اسلئے جلدبازی میں کام کرتے وقت ہوش بھی رکھناچاہیے بعد میں انہوں نے اپنے شومیں وہی کپڑے دکھائے جووہ الٹے پہن کرگزشتہ روزکے مارننگ شومیں آئی تھیں ۔

Morning Show Host Live Show Main Ulte Kapre… by aman57

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…