امتیابھ بچن کی فلم ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہو گئی
ممبئی(آئی این پی) اداکار امتیابھ بچن کی فلم ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی۔ امیتابھ بچن نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلے کی تیسری فلم کو لے کر بے حد مسرور اور پرجوش ہیں۔ وہ ہمیشہ کی طرح شوٹنگ کے پہلے… Continue 23reading امتیابھ بچن کی فلم ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہو گئی



































