فواد خان کی فلم ”اے دل ہے مشکل“ کے بارے میں اہم خبر،بھارتی وزیر نے وعدہ کرلیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے دوبڑوں مہیش بھٹ اور کرن جوہر کی راج ناتھ سے ملاقات کام کر گئی۔ بھارتی وزیرداخلہ نے فوادخان کی فلم کی ریلیز کے دوران سکیورٹی فراہم کرنے کی حامی بھر لی۔ انہوں نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا فلم ”اے دل ہے مشکل“ کی ریلیز پر کوئی ہنگامہ نہیں ہونے… Continue 23reading فواد خان کی فلم ”اے دل ہے مشکل“ کے بارے میں اہم خبر،بھارتی وزیر نے وعدہ کرلیا