پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جاوید شیخ کی بیٹی بھی میدان میں،دِلی خواہش کا اظہارکردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی ) اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں اپنی محنت اور لگن کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں ، اگر کوئی اچھی فلم آفر ہوئی تو ضرور کروں گی ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کمرشل سینماکی ترجیحات بدل گئی ہیں، جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ موضوعات کو بھی وسعت دینا ہوگی، فن وراثت میں ملا، شوبز انڈسٹری میں شناخت اپنے کام سے بنائی ہے۔ مومل شیخ نے کہا کہ ہمارے ہاں شروع دن سے ہی کوئی پلاننگ نظر ہی نہیں آرہی تھیں۔ اسی لیے فلم میکنگ کے نئے تقاضوں اور فلم بینوں کی بدلتی ترجیحات سے ہم آہنگ نہ ہونے کے باعث اسٹوڈیوز کو تالے لگ گئے۔ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے زبانی کلامی ہی باتیں ہوتی رہیں مگر عملی طور کچھ نہیں کیا گیا تاہم مجھے خوشی ہے کہ اب اچھی فلمیں بننا شروع ہو گئی ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے لوگ بھی سینما گھروں میں آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…