جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد خان چائے والا دن بدن اپنے فینز کی تعداد میں اضافہ کرتا اجا رہے ہے ۔کبھی کوئی پروپوز کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کی نشیلی آنکھوں کی تعریف۔ امریکہ اور بھارت میں اسی کے چرچے ہیں اور پاکستان بھر میں یہی شخص ہر کسی کا موضوع سخن ۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اب پاکستانی سپر ماڈل نادیہ حسین نے ارشد خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے لڑکیوں کے معاملے میں اجتناب برتنا ہوگا ۔ نادیہ حسین نے مزید کہاکہ اگر ارشد فیشن اور گلیمر کی دنیا میں اپنے پائو ں جمانا چاہتا ہے تو اسے آزاد خیا ل ہونا ہو گا ۔ ان کا کہناتھا کہ ارشد کو چاہئے کہ وہ خواتین سے دور رہتے ہوئے پر وقار انداز میں اس نڈسٹری میں انٹری دے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…