اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ویب سائٹ نے ارشدکو فوٹوشوٹ کرکے 15 بولی ووڈ اور ہولی ووڈ فلموں کے پوسٹرز میں ہیروبنادیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے ارشدچائے والاکی 15 مشہورفلموں کے پوسٹرزسوشل میڈیاپروائرل ہوگئے اوریہ 15فلمو ںمشہورفلموں جن میں بالی ووڈاورہالی ووڈکی فلمیں بھی شامل ہیںجس میں ارشد خان کوہیروکے طورپرپیش کیاگیاہے اوریہ پوسٹرزایک مشہوربھارتی ویب سائیٹ نے جاری کئے ہیں  ۔ارشد خان کی شخصیت کی اہم خاصیت اس کی آنکھیں ہیں جوکہ اس کوبہت ہی پرکشش بنادیتی ہیں ۔اس گرم چائے والے کی 15مشہورفلموں کے پوسٹرزکی فہرست کچھ یوں ہے جس میں دیگربڑے بڑے فنکاروں کے ساتھ ارشد خان کی تصویریں بھی نمایاں ہیں اورارشدخان کی ان فلموں والے پوسٹرزکوبہت زیادہ شیئرکیاجارہاہے جبکہ پاکستان اورسرحد پارلڑکیاں اس کی ان تصویروں کوزیاد ہ شیئرکررہی ہیں ۔
09

01
08
06
05
09

07

06

02

04

03

13

14

15

11



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…