مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کا قبول اسلام کے بعد ایسا اقدام کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ جینٹ جیکسن نے پہلی بار مسلم خواتین کے لباس کی علامت سمجھا جانے والا برقع زیب تن کر کے سب کو حیران کردیا ، وہ حاملہ ہونے کے بعد برقع پہن کر پہلی مرتبہ لوگوں کے درمیان آئیں جہاں سب انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئے ۔… Continue 23reading مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کا قبول اسلام کے بعد ایسا اقدام کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی





































