فواد فلم کی تشہیر کی بجائے پارٹی میں مصروف
لاہور (آئی این پی) فواد خان کے مداح کئی روز سے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھنا چاہ رہے تھے اور ا?خر کار حال ہی میں ان کی اپنے قریبی دوست اور اہلیہ کے ہمراہ ایک پارٹی کی تصویر میڈیا میں سامنے آئی۔اپنی بولی وڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی تشہیر سے دور… Continue 23reading فواد فلم کی تشہیر کی بجائے پارٹی میں مصروف