جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ اسٹار نکولس کیج پاکستان میں اسامہ بن لادن پر بننے والی فلم میں کیا کچھ کرتے نظر آئیں گے ؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اداکارہ نکولس کیج اسامہ بن لادن پر بننے والی نئی فلم میں نظر آئیں گے، سچی کہانی پر مبنی اس فلم میں وہ پاکستان میں دکھائی دیں گے۔اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے مشن پر ایک اور فلم سامنے آنیوالی ہے جس میں نکولس کیج مرکزی کردار ادا کریں گے، حقیقی کہانی پر مبنی فلم آرمی آف ون میں ہالی ووڈ اسٹار پاکستان میں نظر آئیں گے۔نکولس کیج فلم میں ایک امریکی شہری گیری کا کردار نبھا رہے ہیں جس کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں تھا، ایک دن اس کی ملاقات خدا سے ہوجاتی ہے جو اسے کہتا ہے کہ پاکستان جاؤ اور اسامہ بن لادن کو پکڑو، اس کے بعد اسامہ کو ڈھونڈنے کیلئے گیری کا سفر شروع ہوتا۔فلم کے دلچسپ ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح نکولس کیج (گیری) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کونے کونے میں اپنے مشن امپوسبل کی تکمیل کیلئے گھومتا پھرتا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…