’’یلغار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کئی مرتبہ جذباتی ہو کر رو پڑی، عائشہ عمر
لاہور(این این آئی) پرستار مجھے اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل کے روپ میں پسند کرتے ہیں، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کسی فنکار کو بیک وقت اتنی حیثیتوں سے سراہا جائے۔ اپنا کسی دوسرے سے موازانہ نہیں کرتی اورنہ ہی کبھی اس بارے میں سوچا،میں خود سے ہی مقابلہ کرتی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading ’’یلغار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کئی مرتبہ جذباتی ہو کر رو پڑی، عائشہ عمر







































