پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکار اور ہوسٹ فہد مصطفی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف پاکستانی اداکار اور ہوسٹ فہد مصطفی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(آئی این پی) کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے بعد معروف نوجوان اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے ہی پروگرام جیتو پاکستان میں پْش اپس لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق جیتو پاکستان گزشتہ روز کے پروگرام میں فہد مصطفی کی فٹنس کے حوالے سے اْن کے مداحوں کو… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکار اور ہوسٹ فہد مصطفی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورنارووال سے پی ٹی آئی کے 2013کے انتخابات میں امیدوارابرارالحق کی معروف فنکارہ صباقمرکے ساتھ ویڈیومنظرعام پرآگئے ۔تفصیلات کے مطابق ابرارالحق جوکہ تحریک انصاف کوجوائن کرنے سے پہلے گلوکاری کرتے تھے جبکہ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے بعد ابرارالحق کو 2013کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواراحسن اقبال… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

بھارتی فلموں اور ڈراموں کوبندکرنے کے بعد ایک اور قابل تحسین اقدام،تیاریاں شروع

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی فلموں اور ڈراموں کوبندکرنے کے بعد ایک اور قابل تحسین اقدام،تیاریاں شروع

اسلام آباد ( این این آئی) بھارتی ڈی ٹی ایچ کو مکمل طور پر بند کروانے کیلئے کارروائی جاری ہے،چیئرمین پیمرا کی میڈیا سے گفتگو،پیمرا کے چیئرمین ابصار عالم نے کہا ہے کہ نئے ٹی وی لائسنسوں کے اجراء کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلہ کے منتظر ہیں ،چھوٹے شہروں میں ایم ایف ریڈیو شروع… Continue 23reading بھارتی فلموں اور ڈراموں کوبندکرنے کے بعد ایک اور قابل تحسین اقدام،تیاریاں شروع

اینجلینا جولی کی شوہرسے علیحدگی کے بعد نئی پریشانی شروع

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

اینجلینا جولی کی شوہرسے علیحدگی کے بعد نئی پریشانی شروع

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے اداکارہ اینجلینا جولی سے علیحدگی کی صورت میں اپنے چھ بچوں کی مشترکہ نگہبانی کے لیے اپیل کی ہے۔ انھوں نے اینجلینا جولی کی جانب سے تمام بچوں کی مکمل نگہبانی حاصل کرنے کی درخواست کے جواب میں یہ قدم اٹھایا ہے۔ خیال رہے کہ تمام… Continue 23reading اینجلینا جولی کی شوہرسے علیحدگی کے بعد نئی پریشانی شروع

معروف پاکستانی اداکارہ کے بارے میں پریشانی کی خبر،دعاکی اپیل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف پاکستانی اداکارہ کے بارے میں پریشانی کی خبر،دعاکی اپیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اسماء عباس کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔مقامی جریدے کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور باصلاحیت اداکارہ اسماء عباس کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسماء ان دنوں کینسر سے لڑ رہی ہیں اور ان کی حالت کافی نازک ہے،ان کی بیماری کے… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ کے بارے میں پریشانی کی خبر،دعاکی اپیل

عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔۔ بھارت نے بجلی گرا دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔۔ بھارت نے بجلی گرا دی

لاہور( آن لائن )پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بولی وڈ اداکارہ یلینا ڈی کروز کے ہمراہ ترکی میں ایک میوزک ویڈیو شوٹ کی تھی، تاہم اس ویڈیو کی ریلیز بھی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث مشکلات کا شکار ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق اس میوزک ویڈیو کی پروڈکشن انڈین میوزک لیبل ٹی سیریز… Continue 23reading عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔۔ بھارت نے بجلی گرا دی

سیف سے شادی کیوں کی اور سب کیا کہتے رہے ؟ کرینہ کپور نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیف سے شادی کیوں کی اور سب کیا کہتے رہے ؟ کرینہ کپور نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(این این اائی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے درمیان شادی کے بعد اب تک کوئی بھی ناخوشگوار خبر سننے میں نہیں آئی اور دونوں ہی بہت پرسکون زندگی گزارنے میں مصروف ہیں۔تاہم کرینہ کپور نے ایک انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو… Continue 23reading سیف سے شادی کیوں کی اور سب کیا کہتے رہے ؟ کرینہ کپور نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں پرفارم کرنے کے لئے 2دسمبر کو لاہور سے کراچی روانہ ہوں گی جہاں وہ 3دسمبر کو ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم… Continue 23reading گلوکارہ رابی پیرزادہ 3دسمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

فلمسٹار ثناء اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

فلمسٹار ثناء اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار ثناء سینئر اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کاشف کی ڈرامہ سیریل ’’ مجھے بھی خدا نے بنایا ہے ‘‘ کی تیسری قسط نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گئی ہے جس میں ثناء پہلی مرتبہ سینئر اداکار جاوید شیخ کی بہو… Continue 23reading فلمسٹار ثناء اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں

Page 371 of 969
1 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 969