جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

چائے والا کے چاہنے والوں کےلئے انتظارکی گھڑیاں ختم ۔۔ارشدخان کاپہلا’’اشتہار‘‘سامنے آگیا،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادمیں ایک چائے کے ڈھابے پرکام کرنے کے دوران سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے چائے والاارشد خان شہرت کی مزید بلندیوں کوچھونے لگے ہیں میڈیارپورٹس کے مطابق ارشد خان کوایک موٹرسائیکل کمپنی سپرپائورکے اشتہارمیں کام کرنے کاموقع ملاہے اوراس کے اشتہارکی اس ویڈیونے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے ،سوشل میڈیا پرسپر پاورموٹرسائیکل نامی ایک موٹرسائیکل کے برینڈ نے

ارشد خان کی کچھ تصاویر اپنی موٹرسائیکلز کے ساتھ شیئر کیں جوکہ فوری طورپرہزارو ں کی تعداد میں شیئرہوگئیں۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ ارشد خان چائے والابہت جلدمختلف برینڈزمیں کام کرکے اداکارحمزہ علی عباسی اور فواد خان کی جگہ لینے میں کامیاب ہوجائے گاجبکہ ارشد خا ن نے کاکہناہے کہ یہ سب کچھ اللہ پاک کی عطاہے ۔

Chaiwala Arshad Khan in His 1st Commercial Ad by Viral__Videos



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…