ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ تصویر نے سب کو حیران کردیا
ممبئی(این این آئی)ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ تصویر نے سب کو حیران کردیا, سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے بچن کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا ۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا شمارفلم نگری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے یہی نہیں بلکہ وہ اپنی خوبصورتی… Continue 23reading ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ تصویر نے سب کو حیران کردیا