منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

اداکارہ میرا نے اپنی والدہ پر چوری کا الزام لگاکر انہیں گھر سے نکال دیا، کیا سلوک کیا؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور (این این آئی) اداکارہ میرا نے اپنی والدہ شفقت بیگم پر سونے کے سیٹ کی چوری کا الزام لگاکر گھر سے بھی نکال دیا۔ میرا کی والدہ جوہر ٹاؤن میں مقیم ہو گئیں۔دوسری جانب اداکارہ میرا نے والدہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تردید کر دی ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ تین روز سے میری والدہ سے ملاقات ہی نہیں ہوئی، دبئی جا رہی ہوں واقعے کا کوئی علم نہیں۔یوں تو اداکارہ میرا نے مذکورہ واقعے کی تردید کر دی ہے تاہم میرا پر لگنے والا حالیہ الزام کوئی نئی بات نہیں۔ ان پر ماضی میں بھی والدہ سے مار پٹائی اور گھر سے نکالنے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…