جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف اداکارہ نورکی ناموراداکارکے ساتھ خفیہ شادی ،تصاویر منظر عام پر آگئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) نامور اداکار ولی حامد علی خان اور فلم سٹار نورکی خفیہ شادی کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں ‘ ولی حامد علی خان اور فلم سٹار نورنے شادی کے متعلق ہاں نہ کر نے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حامد علی خان اور نور نے دوسال پہلے نکاح کیا ہے جس میں انکی فیملی کے قر یبی لوگ شر یک ہوئے لیکن دونوں میڈیا کے سوالات پرٹال مٹول سے کام لیتے رہے ہیں مگر اب دونوں کی شادی کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں مگر نامور اداکار ولی حامد علی خان اور فلم سٹار نورنے شادی کے متعلق ہاں نہ کر نے کی بجائے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…