’’ہسپتال کے نام پر اکٹھا کیا گیا چندہ ‘‘ میرا نے چندے سے کیا چیز خرید لی ؟
لاہور( آن لائن ) گھریلو جھگڑوں اور غیر ضروری مصروفیات کے باعث میرا نے ہسپتال کا منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم کردیا ہے جبکہ ہسپتال کی تعمیر کے لئے دنیا بھر سے اکٹھے کئے گئے فنڈز اچانک غائب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میرا نے دو سال قبل اپنی والدہ شفقت زہرہ بخاری کے نام پر… Continue 23reading ’’ہسپتال کے نام پر اکٹھا کیا گیا چندہ ‘‘ میرا نے چندے سے کیا چیز خرید لی ؟