لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی معروف ترین پاکستانی اداکارہ آج کس حال میں ہیں اور زندگی کیسے پلٹا کھاتی ہے ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

16  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی(این این آئی) پاکستان فلم وڈرامہ انڈسٹری کی ماضی کی خوبرو اداکارہ روحی بانوکا ماضی اور حال شو بزنس کے ستاروں کے لیے زندہ مثال، اپنی بے ساختہ اور قدرتی اداکاری سے حاضرین کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ آج کسمپرسی کا شکار، لاہور کے بحالی مرکز فاؤنٹین ہاؤس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔روحی بانو سے متعلق پاکستانی ڈرامہ و فلم ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ جس آسانی سے سنجیدہ و مشکل کردار ادا کرجاتی تھیں ایسا دیگر اداکاروں کے لیے کہنا مشکل ہے۔وہ نہ صرف ایک اداکارہ بلکہ ایک تعلیم یافتہ اور دو ماسٹرز کی ڈگریوں کی حامل تھیں۔روحی بانو کی ذاتی زندگی ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہی جب کہ ان کے بیٹے کی وفات کے بعد وہ مکمل طور پر ذہنی مرض کا شکار ہوگئیں۔
واضح رہے کہ روحی بانو ایک طویل عرصہ بیٹے کی وفات کے بعد ذہنی توازن کھو چکی تھیں اور ذرائع کے مطابق انہیں گلیوں میں کئی بار بھٹکتے ہوئے دیکھا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…