صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی گاڑی سے مشکوک شخص گرفتار۔۔۔ وہ کون تھا اور کیا کر رہا تھا ؟
بھٹ شاہ( آن لائن )گلوکارہ عابدہ پروین کی گاڑی سے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار کے قریب گلوکارہ عابدہ پروین کی گاڑی میں مشتبہ شخص کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آگئی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گلوکارہ عابدہ… Continue 23reading صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی گاڑی سے مشکوک شخص گرفتار۔۔۔ وہ کون تھا اور کیا کر رہا تھا ؟