جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خودکشی یا قتل؟معروف بھارتی اداکار کی المناک موت،پرستاروں میں غم کی لہردوڑ گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار مکیش راول کاندی ریلوے سٹیشن پرٹرین کے ڈبے کی زدمیں آکرچل بسے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف ٹی وی ڈراموں کے اداکاراداکار مکیش راول نےجوبھارتی ریاست گجرات کے صف اول کے اداکاروں میںسے ایک تھے ۔ان کی اچانک موت سے بھارتی ڈرامہ انڈسٹری سمیت مداحوں کو سوگ میں مبتلا کردیا ہے۔

اداکارمکیشن راول گھرسے باہرنکلے اورضروری کام سے جاتے ہوئے راستے میں ممبی کے کاندی والے ریلوے کے سٹیشن کے قریب ٹرین کی زدمیں آگئے ان کوزخمی حالت میں مقامی ہسپتال پہنچایاگیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔کچھ بھارتی افراد ان کی موت کوخودکشی قراردے رہے ہیں جبکہ ان کے خاندان والوں نے خودکشی کے امکان کومستردکرتے ہوئے حادثہ قراردیاہے تاہم ابھی ممبئی پولیس اداکارمکیش راول کی اس ہلاکت کی تفتیش میںمصروف ہے ۔مکیشن راول کی موت کاسن کران کے مداحوں کوشدیدصدمہ پہنچاہے اوروہ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹوں پرافسوس کااظہارکررہے ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…